Zaira Waseem Crying

Zaira Waseem Crying Live On Social Media

Image result for zaira wasim crying

اداکارہ زائرہ وسیم نے انسٹا گرام پر لائیو چیٹ ویڈیو میں کہا ہے کہ مجھے دہلی سے ممبئی جانے والی پرواز میں ایک شخص نے جنسی طور ہراساں کرنے کی کوشش کی ہے

۔میڈیا تفصیلات کے مطابق زائرہ وسیم کا کہنا تھا کہ نا معلوم شخص نے انہیںبار بار پاؤں لگایا اور کبھی وہ پاؤں سے میری گردن کو چھوتا اور کبھی اپنا پاؤں ان کی کمر کو لگاتا

جس پر وہ بہت زیادہ خوفزدہ ہو گئیں ۔ اس نے بتایا کہ میں نے ائیر لائن کے عملے کو بتایا لیکن اس شخص کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا گیا