6 Saal Larki

6 Saal Larki Ki Shadi Kar Di Gyi

Image result for paki 8 year girl marriage

20 سالہ دولہا 6 سالہ بچی کو نکاح کے بغیر ہی زبردستی لے گیا۔ تفصیلات کے مطابق چک نمبر 123 سیون آر کے رہائشی محمد یار نے الزام عائد کیا ہے کہ گزشتہ دنوں وہ بھائیوں کو ملنے راولپنڈی گیا۔۔۔جاری ہے ۔

 بھتیجے طارہ عباس نے اطلاع دی کہ تمہاری بیوی عقیلہ بی بی، محمد عارف، بشیر احمد، محمد رمضان، شریف مل کر تمہاری 6 سالہ بیٹی کی شادی 20 سالہ غلام مرتضیٰ سے کررہے ہیں۔ نکاح خواں نے لڑکی نابالغ دیکھ کر نکاح پڑھانے سے انکار کردیا۔۔جاری ہے ۔

وہاں موجود محمد عارف، محمد نواز اور میری والدہ صباں بی بی نے روکا تو ملزمان بغیر نکاح کئے میری بیٹی کو اٹھا کر لے گئے۔ تھانہ تلمبہ پولیس نے ملزمان کو گرفتار بھی کیا لیکن ساز باز ہوکرچھوڑدیا۔